نارنج نما
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - نارنگی سے مشابہت رکھنے والا، وہ (گولا) جو بالائی اور تحتی دونوں سروں پر قدرے چپٹا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - نارنگی سے مشابہت رکھنے والا، وہ (گولا) جو بالائی اور تحتی دونوں سروں پر قدرے چپٹا ہو۔